ابنا: پاکستان پنجاب کے علاقے منڈی بہاو الدین میں واقع مرکزی امام بارگاہ حسینیہ صدر گیٹ میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنازیشن کی طرف سے جمعرات ۱۸ اپریل کو ’’ اجتماع بیداری جوانان‘‘ کے عنوان سے ایک عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد ہو رہا ہے جس میں علامہ سید جواد نقوی صاحب خطاب کریں گے اور یہ پروگرام براہ راست سائٹ اسلامی مرکز ڈاٹ کام پر نشر ہو گا۔پوسٹر ملاحظہ کریں:۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
17 اپریل 2013 - 19:30
News ID: 410537
پنجاب کے علاقے منڈی بہاو الدین میں واقع مرکزی امام بارگاہ حسینیہ صدر گیٹ میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنازیشن کی طرف سے ’’ اجتماع بیداری جوانان‘] کے عنوان سے ایک عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد ہو رہا ہے۔